کس کے گھر جاۓ گا سیلاب بلا میرے بعد
,,پانی رے پانی تیرا رنگ کیسا،، پانی اور بارش سے متعلقہ اشعار ہمیشہ سے ایک افسانوی سی منظر کشی کرتے ہیں مگر اس بار پانی کا جو رنگ ہم سب نے دیکھا۔ الحفیظ ، الامان ۔جیسے غصے سے پھنکارتا، چنگھاڑتا ہوا ۔ راوی جس کی محبت کے فسوں میں لوگ جیتے ہیں۔ ,,جے ایتھوں کدی…