فرحین کی شادی اور معاشرتی مسائل
فرحین کی شادی کی تیاریاں زورو شور سے چل رہی تھیں۔ وہ پڑوس میں رہتی تھی ۔اس کے گھر کی دیوار میرے گھر سے ملی ہوئی تھی۔ جوان لڑکیوں والا گھر تھا، شام میں چھت پر اکٹر ہی ملاقات ہوجاتی۔ لڑکیاں بالیاں مل کر اسے چھیڑتیں، کبھی تو شرما کر بیر بہوٹی بن جاتی اور…
